ممتاز علی خان بھٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت

ممتاز علی خان بھٹو کے انتقال پر اظہار تعزیت

بزرگ سیاستدان سردار ممتاز علی خان بھٹو کے انتقال پر نواب امیر بخش خان بھٹو اور نوابزادہ علی حیدر خان بھٹو سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات چیف سردار محمد ہارون خان جمالی، میر چنگیز خان جمالی صوبائی صدر پی پی بلوچستان، سردار فیصل خان وسان، سید ممتاز علی شاہ، نادر اکمل خان لغاری، پی ٹی آئی رہنما محفوظ عرسانی، سردار زین انصاری، رئیس ذوالفقار خان حسرانی چانڈیو، میر ملوک خان تالپور، محمد خان پنہور، محمد یوسف کیریو، وکیل مہراب علی مری، اکبر خان دھامراہو ، عبدالجلیل دھامراہو اور دیگر نے میرپور بھٹو پہنچ کر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ سیاستدان سردار ممتاز علی خان بھٹو کے انتقال پر نواب امیر بخش خان بھٹو اور نوابزادہ علی حیدر خان بھٹو سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات چیف سردار محمد ہارون خان جمالی، میر چنگیز خان جمالی صوبائی صدر پی پی بلوچستان، سردار فیصل خان وسان، سید ممتاز علی شاہ، نادر اکمل خان لغاری، پی ٹی آئی رہنما محفوظ عرسانی، سردار زین انصاری، رئیس ذوالفقار خان حسرانی چانڈیو، میر ملوک خان تالپور، محمد خان پنہور، محمد یوسف کیریو، وکیل مہراب علی مری، اکبر خان دھامراہو ، عبدالجلیل دھامراہو اور دیگر نے میرپور بھٹو پہنچ کر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں