سینئر فوٹو گرافر محمد مہدی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
روزنامہ دنیا کراچی کے سینئر فوٹو گرافر محمد مہدی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرحومہ پاکستان ایسو سی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ) کے جنرل سیکریٹری سید عباس مہدی کی پھوپھی اور سینئر فوٹو گرافرز اکرام مہدی، مظفر مہدی کی بھی بہن تھیں۔ نماز جنازہ منگل کو (آج) بعد نماز ظہر مارٹن روڈ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین لیاقت آباد کے قبرستان میں ہو گی۔