اے سی سی اے نے ریگولیشن پر اپنی رپورٹ شائع کر دی

اے سی سی اے نے ریگولیشن پر اپنی رپورٹ شائع کر دی

سال 2020 میں ریگولیٹری سرگرمیوں کے بارے میں دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کا جائزہ شائع ہو گیا ہے

کراچی (بزنس رپورٹر) جس میں قابلیت اور امتحانات، پروفیشنل ڈیولپمنٹ فریم ورک کی بہتری، ارکان کی لائسنسنگ، مانیٹرنگ ورک اور ارکان کی شکایات پر تحقیقات و ڈسپلن، الحاق، اسٹوڈنٹس و ادارے شامل ہیں۔ رپورٹ میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ اے سی سی اے کے ریگولیٹری انتظامات کی عمومی طور پر نگرانی کرنے والا خودمختار ریگولیٹری بورڈ اے سی سی اے کی ٹیم کے ساتھ کام کرتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں