وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ممنون حسین کے اہل خانہ سے تعزیت
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سابق صدر مرحوم ممنون حسین کی رہائشگاہ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جہاں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سابق صدر کی وفات پر ان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔