پنگریو میں دودھ کی قلت
تھرپارکرمیں بارشوں کے بعدپنگریو اوردیگربیراجی علاقوں سے تھری باشندے اپنے مویشیوں کے ہمراہ تھرپارکر واپس روانہ ہوگئے
پنگریو( نمائندہ دنیا) جس کے باعث پنگریواورضلع بدین کے دیگربیراجی علاقوں میں دودھ کی شدیدقلت پیداہوگئی ہے اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تازہ دودھ کی عدم دستیابی کے باعث لوگ خشک دودھ استعمال کررہے ہیں، دودھ کے بحران کے باعث ہوٹلوں پر چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا ہے ۔