انٹر امتحانات کیلئے آج ایڈمٹ کارڈز ملیں گے

انٹر امتحانات کیلئے آج ایڈمٹ کارڈز ملیں گے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول (فریش) اور حصہ دوم (ناکام) کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے سائنس پری میڈیکل...

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر، آرٹس ریگولر، ہوم اکنامکس، خصوصی امیدواروں، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے طلباکے ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے ہیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان اتھارٹی لیٹرز کے ساتھ بدھ (آج)سے بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن سے ایڈمٹ کارڈز وصول کرسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں