حادثے میں موٹرسائیکل سوار ہلاک

حادثے میں موٹرسائیکل سوار ہلاک

ماڑی پور میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 40 سالہ عبداللہ جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ 35 سالہ صفیہ زخمی ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متوفی بلدیہ کا رہنے والا تھا، واقعے کی مزید جانچ جاری ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں