ایس ایچ او پنو عاقل اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایس ایچ او پنو عاقل اور دیگر  کے وارنٹ گرفتاری جاری

صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے ایس ایچ او پنو عاقل اور دیگر کے خلاف چیئر مین ڈرگ کورٹ کی درخواست پر فریقین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بدھ کوسماعت کے دوران فریقین غیر حاضر رہے، ڈرگ کورٹ کی جانب سے فریقین کے خلاف شوکاز جاری کئے گئے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں