ہائیڈرنٹس کیخلاف کارروائی کی ہدایت
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے حب پمپنگ اسٹیشن اور حب واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ کیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس مو قع پر ایم این اے ڈاکٹر شاہدہ رحما نی ،ایم این اے قادر خان مندو خیل، ایم پی اے لیاقت آسکانی ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان و دیگر بھی ان کے ہمراہ مو جو د تھے ۔ ناصر شاہ نے ہدایت دی کہ پانی کی چوری کو سختی سے روکا جائے او ر پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنا یا جائے۔ 7 قانونی ہائیڈرنٹس کے علاوہ باقی تمام ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائیاں کی جائیں۔