رکشہ پراسرار طور پرجل کر خاکستر
جیل چورنگی کے قریب رکشے میں پراسرار طور پر آگ لگنے سے رکشہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔