فراڈ کے ملزم کا ریمانڈ

فراڈ کے ملزم کا ریمانڈ

جوڈیشل مجسٹر یٹ کی عدالت نے مالیاتی کمپنی میں فراڈ کے مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری سے متعلق مقدمے میں نامزد ملزم سید عاطف جعفری کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹر یٹ کی عدالت نے مالیاتی کمپنی میں فراڈ کے مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری سے متعلق مقدمے میں نامزد ملزم سید عاطف جعفری کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں