میڈیسن مارکیٹ میں ویکسین کیمپ
ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی میڈیسن مارکیٹ میں کورونا ویکسین کیمپ کا انعقاد کیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنرل سیکریٹری اسلم پولانی کے مطابق کیمپ تین دن تک کیلئے لگایا گیا ہے۔