سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

سندھ ہائی کورٹ نے گجر نالہ آپریشن کی آڑ میں گھروں کی مسماری کے خلاف فیڈرل بی ایریا کے مکینوں کی توہین عدالت کی درخواست نمٹاتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عدالت کا ریمارکس میں کہناتھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات ہیں اور ہم روک نہیں سکتے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں