کنڈیارو میں ٹائون ملازمین کی ہڑتال

کنڈیارو میں ٹائون ملازمین کی ہڑتال

کنڈیارو ٹائون افسر کے آفس پر مبینہ حملے کے خلاف ٹائون ملازمین نے شہر بھر میں صفائی کا کام بند کردیا اورعلامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

کنڈیارو(نمائندہ دنیا) احتجاجی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ پر موجود ٹائون افسر سلیم میمن اوردیگرملازمین نے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ گزشتہ روز ٹائون افسر سلیم میمن کے آفس میں زبردستی داخل ہوکر ان پر حملہ کیا گیا جس کے ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں