گھارو میں ویمن کمیونٹی سینٹر پر قبضے کی کوشش

گھارو میں ویمن کمیونٹی  سینٹر پر قبضے کی کوشش

گھارو ٹائون کمیٹی کے سابق کونسلر اسد عمرانی نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورساکرو ایٹ گھارو سبحان علی شورو کو تحریری شکایت دی ہے کہ گھارو کے ویمن کمیونٹی سینٹر میں نہ صرف 40 سالہ پرانے درخت کاٹ دیے گئے ہیں

گھارو (نمائندہ دنیا) بلکہ مبینہ طور پر سینٹر پر قبضے کی غرض سے اس کی دیواریں بھی توڑ دی گئی ہیں ،اسسٹنٹ کمشنر نے ٹائون کمیٹی گھارو کے ٹائون آفیسر سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں