گمس اسپتال میں دل میں سوراخ کے 10آپریشن

گمس اسپتال میں دل میں  سوراخ کے 10آپریشن

گمبٹ میں گمس کے سربراہ ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کی کوششوں سے گمس اسپتال میں بچوں کے دل میں سوراخ اور دل کی دیگربیماریوں سے متعلق سینٹر کا افتتاح کرکے 10 کامیاب آپریشن کیے گئے

گمبٹ (نمائندہ دنیا )پرائیویٹ اسپتالوں میں ایک آپریشن پر 5 سے 8 لاکھ روپے خرچ آتا ہے تاہم یہ آپریشن گمس اسپتال میں مفت کئے جاتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں