نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- گجرنالہ تجاوزات کیس،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت
  • بریکنگ :- کراچی:گجرنالہ پرپیشرفت رپورٹ کہاں ہے؟چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- بورڈآف ریونیوکی جانب سےرپورٹ جمع کرائی ہے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ
  • بریکنگ :- 258 ایکڑاراضی پرمتاثرین کومتبادل زمین مختص کردی،اے جی سندھ
  • بریکنگ :- کراچی:6 ہزار سےزائدگھربنائےجائیں گے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت کےپاس بجٹ کی کمی ہے،ایڈووکیٹ جنرل
  • بریکنگ :- وزراکیلئےفنڈزہیں،عوام کیلئےنہیں،باقی سارےامورچلارہےہیں،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- کوئی آفت جائےتوکیاایک سال تک بجٹ کاانتظارکریں گے،جسٹس اعجازالاحسن
  • بریکنگ :- متاثرین کوگھردینےتک وزیراعلیٰ اورگورنرہاؤس الاٹ کردیتےہیں،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- لوگوں کوکہتےہیں وزیراعلیٰ،گورنرہاؤس کےباہرٹینٹ لگالیں،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- ورلڈبینک کے کتنےمنصوبےہیں مگرکچھ نہیں ہورہا،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- جنہوں نےزمینیں الاٹ کیں،ان کیخلاف کیاایکشن لیا؟چیف جسٹس برہم
  • بریکنگ :- کراچی:یہ تو 40 سال پرانامسئلہ ہے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ
  • بریکنگ :- آپ انتہائی غیرذمہ دارانہ بیان دےرہےہیں،آپ کی ترجیحات کچھ اورہیں،عدالت
  • بریکنگ :- جوپیسےسپریم کورٹ نےوصول کرائےآپ نےنظررکھ لی،وہ آپ کےنہیں،عدالت
  • بریکنگ :- ابھی پیسےآئےنہیں،ساراجہاں لینےآگیا،جسٹس اعجازالاحسن
  • بریکنگ :- جب گاڑیاں خریدنی ہوتی ہیں تو پیسےآجاتےہیں،جسٹس اعجازالاحسن
  • بریکنگ :- اگرزلزلہ یاسیلاب آجائےتوپھرکیاکریں گے؟جسٹس اعجازالاحسن
Coronavirus Updates

محمد مہدی کی ہمشیرہ کا سوئم آج ہو گا

محمد مہدی کی ہمشیرہ کا سوئم آج ہو گا

دنیا اخبار

روزنامہ دنیا کے سینئر فوٹو گرافر محمد مہدی کی ہمشیرہ شاہدہ بانو کا سوئم آج بعد نماز جمعہ مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یاد رہے کہ شاہدہ بانو دو روز قبل مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں