دو ایس ایچ اوز معطل

دو ایس ایچ اوز معطل

ویسٹ زون میں شہری کے گھر ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او پیر آباد اور ایس ایچ او پاپوش کو معطل کر دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس ترجمان کے مطابق دونوں تھانوں کے ایس ایچ اوز شہری کو حدود کے تعین کی وجہ سے گھماتے رہے ۔ شکایت موصول ہونے پر ایس ایس پی سینٹرل اور ایس ایس پی ویسٹ نے سب انسپکٹر جمال اور سب انسپکٹر حسیب کو معطل کر کے شو کاز نوٹس بھی جاری کر دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں