پانی چوری میں ملوث نیٹ ورک پکڑ اگیا

پانی چوری میں ملوث نیٹ ورک پکڑ اگیا

احسن آباد میں پانی چوری میں ملوث بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)غیرقانونی ہائیڈرنٹ کو مسمار کردیاگیا، دو ملزمان بھی گرفتار کرلیے گئے ۔ملزمان واٹر بورڈ کی 84 انچ لائن سے پانی چوری کرکے صنعتی ایریا کو فراہم کررہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں