دھماکا خیز مواد کا ملزم بری
انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمدگی کے مقدمے میں عدم ثبوت کی بنا پر ملزم ناصر علی زیدی عرف شاہ جی کو بری کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) علاوہ ازیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملیر کورٹ میں فائرنگ کرکے ملزم کو قتل کرنے کے مقدمے میں گواہ کے بیان پر جرح مکمل ہونے پر آئندہ سماعت پر دوسرے گواہ کو پیش کرنے کی ہدایت کرت ہوئے سماعت 3 اگست تک ملتوی کر دی۔