اینٹی کرپشن افسران صلاحیتیں بہتر بنائیں، صوبائی وزیر

اینٹی کرپشن افسران صلاحیتیں بہتر بنائیں، صوبائی وزیر

صوبائی وزیر انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ صوبے بھر سے کرپشن کے خاتمے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خاص طور پر وائٹ کالر کرائمز سے نمٹنے کے لئے محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران اپنی صلاحیتوں کو جوڈیشل نقطہ نظر سے بہتر بنائیں۔ یہ بات انہوں نے محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران کے لئے منعقدہ 2 روزہ تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں چیئرمین اینٹی کرپشن محمد اقبال میمن، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فضل شہزاد عباسی، محمد علی بلوچ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن، ڈائریکٹر لیگل عبدالقدیر انصاری اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں