محراب پورکی نہر میں شگاف

محراب پورکی نہر میں شگاف

سونہری فارم میں پولیس چوکی کے قریب کور مانیئر میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پانی کھڑی فصلوں اور گھروں میں داخل ہوگیا

محراب پور(نمائندہ دنیا)جس سے کپاس، جوار اور سبزیوں کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے اور قیمتی گھریلو سامان تباہ ہوگیا،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کو بھرا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں