بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیں گے، دریحان بگٹی
سندھ بلوچ عوامی اتحاد کے چیئرمین دریحان خان بگٹی نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے
سانگھڑ (نمائندہ دنیا)کہ سیاسی وسماجی اور عوامی کاموں کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں ۔سندھ بلوچ عوامی اتحاد آئندہ الیکشن میں بھر پور نمایاں حیثیت میں حصہ لے گا ،گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کیا مگر پیپلزپارٹی نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے ۔