نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سعودی اتحادی فورسز کی یمن میں حوثیوں کےمیزائل لانچنگ تنصیبات کےخلاف کارروائی
  • بریکنگ :- ڈرون اوربیلسٹک میزائل لانچ کرنےوالےمتعدد ٹھکانے تباہ کردیئے،ترجمان
Coronavirus Updates

ٹرانسفارمردھماکہ کیس کی سماعت

ٹرانسفارمردھماکہ کیس کی سماعت

دنیا اخبار

حیدرآباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج نمبر11حیدرآباد کی عدالت میں ٹرانسفارمر دھماکہ کیس کی سماعت ہو ئی

حیدرآباد(نمائندہ دُنیا)جس میں حیسکو کے افسران و ملازمین کے علاوہ جاں بحق افراد کے بعض لواحقین پیش ہو ئے تفتیشی آفیسر کوعدالت نے ہدایت دی کہ16ستمبر کو واقعے کا مکمل چالان پیش کیا جائے واضح رہے کہ ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹنے کے واقعے میں 11افراد جاں بحق اور 12زخمی ہو گئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں