سجاول میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

سجاول میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

رکن قومی اسمبلی ایاز شاہ شیرازی کے احکامات پر سجاول میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی

بدھوتالپور (نمائندہ دنیا )جس کے دوران شہر بھر میں تجاوزات ختم کرادی گئیں

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں