ہیڈ آف کارپوریٹ کمیو نی کیشنز مقرر

ہیڈ آف کارپوریٹ کمیو نی کیشنز مقرر

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سلمان صدیقی کو ادارے کا ہیڈ آف کارپوریٹ کمیو نی کیشنز مقرر کردیا ہے

کراچی(بزنس رپورٹر)جبکہ شہباز اسلام کو دیگر ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں