اغواء کا ملزم گرفتار
فریئر پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو اغواء اور تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر )ملزم نے اپنے بچوں سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کروایا تھا ۔