نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کل تمام دعوےغلط ثابت ہوئے،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- حکومت کےجھوٹ کامعیارپوری دنیامیں منفردہے،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- ایسٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- دسمبر 2019 کوایسٹ ریکوری یونٹ نےخط لکھاتھا،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- خط پاکستان کی طرف سےلکھاگیاتھا،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- خط ایسٹ ریکوری یونٹ نےنیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کولکھاتھا،شاہدخاقان
  • بریکنگ :- وزرااورمشیرکئی سال سےاس معاملےپرپریس کانفرنس کررہےتھے،شاہد خاقان
  • بریکنگ :- برطانیہ میں کی گئی تفتیش معمولی نہیں تھی،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- تفتیش کی گئی کہ کیامنی لانڈرنگ ہوئی؟شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- تفتیش کاسلسلہ 20 ماہ جاری رہا،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- برطانیہ،پاکستان اوریواےای میں تفتیش کی گئی،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- برطانوی فیصلہ ججزکوبلیک میل کرکےنہیں کیاگیا،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- آج وزیراعظم اپنےمشیروں کےذریعےبتاناچاہتےہیں کہ ان کاکوئی تعلق نہیں،شاہدخاقان
  • بریکنگ :- حکومت کےفراہم کردہ شواہد پرتفتیش کی گئی،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- غیرملکی اداروں کےسامنےہمارےملک کی بےعزتی ہوئی،شاہد خاقان
  • بریکنگ :- ہمارےپاس شواہدہیں،ایف آئی اےکےلوگ بھی جاکرملتےرہے،شاہد خاقان
  • بریکنگ :- فراہم کردہ شواہدمیں آشیانہ کابھی ذکرہے،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- پاکستان میں مقدمےاسی منی لانڈرنگ کی بنیادپرہیں،شاہدخاقان عباسی
  • بریکنگ :- برطانوی ایجنسی نےکہاہےکہ انہیں کوئی شواہدنہیں ملے،شاہدخاقان عباسی
Coronavirus Updates

قتل کے مقدمے میں مجرم کی سزائے موت ، عمر قید میں تبدیل

قتل کے مقدمے میں مجرم کی سزائے موت ، عمر قید میں تبدیل

دنیا اخبار

سندھ ہائی کورٹ نے شہری ملک سعید کے قتل اور اقدام قتل میں ماتحت عدالت سے ملنے والی سزائے موت کے خلاف مجرم جہانزیب خان کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگل کو جسٹس محمد کریم خان آغا کی سر براہی میں جسٹس ارشاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اپیل پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنادیا۔قبل ازیںاسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ مجرم جہانزیب خان نے 2فروری 2013کو معمولی بات پر مشتعل ہوکر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں ملک سعید جاں بحق اور مدعی مقدمہ رب نواز زخمی ہو گیا تھا جبکہ ماتحت عدالت نے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور جرمانے کی سزائیں سنائی تھیں ، مجرم اور مقتول شاہنواز بھٹو کالونی کے رہائشی تھے ،مجرم کے دو ساتھی جاوید اور فاروق تاحال مفرور ہیں ،مجرم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں