تعمیراتی کام مقررہ وقت پر مکمل کیے جائیں،ایڈمنسٹریٹر ملیر

تعمیراتی کام مقررہ وقت پر مکمل  کیے جائیں،ایڈمنسٹریٹر ملیر

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ملیر ریاض احمد کھتری نے میونسپل کمشنر بلدیہ ملیر ثناء اﷲ کے ہمراہ مہران ہائی وے کو ہموار کرنے کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کہ زیر تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو تواتر کے ساتھ رواں دواں رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ ان پر تعمیراتی کام مقررہ وقت پر مکمل ہوں ، بلدیہ ملیر میں نئی شاہراہوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ شاہراہوں کی استرکاری پر بھی بھرپور توجہ دی جارہی ہے ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ملیر نے یونین کمیٹیوں میں دورے کے دوران سڑک کی پیوندکاری اور گرین بیلٹ کی صفائی ستھرائی کے ساتھ تزئین وآرائش کے کام کا بھی معائنہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں