جمعیت طالبات کا دوروزہ سرٹیفکیٹ کورس آج شروع ہوگا

جمعیت طالبات کا دوروزہ  سرٹیفکیٹ کورس آج شروع ہوگا

اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کے تحت قرآنک جرنی کے نام سے دو روزہ سرٹیفکیٹ کورس کا آغاز بدھ (آج )سے آرٹس آڈیٹوریم میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورس میں شرکاء کیلئے مختلف سیشنز کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تدبر سابقہ ناظمہ جامعہ کراچی مریم رب نواز ، تفسیر سیشن نزہت جبکہ اسٹوری سیشن سابقہ رکن جامعہ کراچی حفصہ عبدالعزیز کرائیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں