وفاقی حکومت ڈاکٹرعبدالقدیر کیلئے دو کروڑ روپے جاری کرے ،عبدالباری جیلانی

وفاقی حکومت ڈاکٹرعبدالقدیر کیلئے دو کروڑ روپے جاری کرے ،عبدالباری جیلانی

سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی اور کیمرون کے اعزازی قونصل جنرل سید عبدالباری جیلانی نے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کہ وہ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل صحت یابی اور دیکھ بھال کے لیے دو کروڑ روپے جاری کرکے اسی طرح فراخ دلی کا مظاہرہ کرے جس طرح حکومت سندھ نے عمر شریف کے لیے چار کروڑ روپے جاری کرکے کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں