پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

جماعت اسلامی علاقہ سمن آباد ضلع گلبرگ وسطی کے تحت پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف مسجد قبا گلبرگ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں حکومت سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے کہا کہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل عام ہے ،کورونا لاک ڈاؤن اور ہوشربا مہنگائی کے شکار عوام کے لئے پیٹرول بم کا تحفہ حکومتی نا اہلی اور بے حسی کا ثبوت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں