گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ آج کراچی پہنچے گی

گرین لائن بسوں کی پہلی  کھیپ آج کراچی پہنچے گی

گرین لائن بس منصوبے کے لئے منگوائی گئی 40 بسوں پر مشتمل پہلی کھیپ (آج) اتوار کو کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقدکی جائے گی جس میں وفاقی وزرا سمیت گورنر سندھ بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں