تمام ملزمان ،گواہ کوپیش ہونے کاحکم

تمام ملزمان ،گواہ کوپیش ہونے کاحکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضیا الدین اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے مقدمے میں آئندہ سماعت پر تمام ملزمان اور گواہ کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضیا الدین اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے مقدمے میں آئندہ سماعت پر تمام ملزمان اور گواہ کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں