ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گھنور خان وسطی عدالت میں تعینات

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  گھنور خان وسطی عدالت میں تعینات

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گھنور خان کو کراچی وسطی کی عدالت میں تعینات کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ عبدالرزاق نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اطلاق فوری ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں