گورنر کی جلال محمودشاہ سے تعزیت

گورنر کی جلال محمودشاہ سے تعزیت

گورنرسندھ عمران اسماعیل، جلال محمود شاہ سے ان کے چچا سید امیر حیدر شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ادھر گورنرعمران اسماعیل سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر ثنااللہ عباسی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ایف آئی اے کے پیشہ ورانہ امور اورکرپشن کیخلاف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں