کیتھ لیب دوبارہ فعال

کیتھ لیب دوبارہ فعال

بلدیہ عظمیٰ کے تحت چلنے والے ادارہ برائے امراض قلب کراچی میں گزشتہ آٹھ ماہ سے بند کیتھ لیب کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کے تحت چلنے والے ادارہ برائے امراض قلب کراچی میں گزشتہ آٹھ ماہ سے بند کیتھ لیب کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں