نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں آج حضرت محمد ﷺکی ولادت کادن منائیں گے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- صدرمملکت آج صبح ایک تقریب کی میزبانی کریں گے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان نےبنی گالہ گھرکی ویڈیوشیئرکردی
  • بریکنگ :- کنونشن سینٹرمیں منعقدکی گئی تقریب میں شرکت کروں گا،وزیراعظم
Coronavirus Updates

پاک بحریہ کی کھلے سمندر میں کارروائی ساڑھے سات کروڑ کی شراب ضبط

پاک بحریہ کی کھلے سمندر میں کارروائی ساڑھے سات کروڑ کی شراب ضبط

دنیا اخبار

پاک بحریہ اور کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ گوادر نے اورماڑہ کے قریب کنڈ ملیر کے قریب سمندر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5400 بوتلوں پر مشتمل شراب کی کھیپ قبضے میں لے لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضبط کی گئی شراب کا تخمینہ سات کروڑ 5 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ ملکی ساحلی پٹی اور سمندر میں کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح چوکس ہے اور خطے میں بحری سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں موثر کردار ادا کر رہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں