نوجوان کے قتل کے ملزمان پولیس اہلکاروں کا ریمانڈ
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے لاپتا افراد کی فہرست میں شامل نوجوان علی رضا کی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت کے الزام میں گرفتار نوید شہزاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپاہی اسد اور اورنگزیب کو 29ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا۔ پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں گرفتار ملزمان کو پولیس نے سخت سیکیورٹی میں پیش کیا۔