نواب شاہ، 7مجرمان کو سزا

نواب شاہ، 7مجرمان کو سزا

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ائرپورٹ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان قادر...

نواب شاہ (نمائندہ دنیا ) محرم ،آصف، عابد، دیدار، شاہد اور وقار کو 24سال قید کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ ملزمان پر انسداددہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں