طالبعلم کی تذلیل پر چارپولیس اہلکار معطل

طالبعلم کی تذلیل پر  چارپولیس اہلکار معطل

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے طالبعلم سوناروجتوئی کویونیورسٹی کے مین گیٹ پرتعینات پولیس اہلکاروں کے روکنے اور اسے دھکے دیکر تذلیل کرنے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے پرایس ایس پی ظفراقبال ملک نے ملوث 4پولیس اہلکاروں محمد سومر منگی، فرزندعلی مکول،سینگارعلی رند اور امان اللہ مہیسرکومعطل کرکے ڈی ایس پی سٹی عبداللہ لاکھیر کوانکوائری افسرمقررکیاہے

خیرپور(نمائندہ دنیا) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے طالبعلم سوناروجتوئی کویونیورسٹی کے مین گیٹ پرتعینات پولیس اہلکاروں کے روکنے اور اسے دھکے دیکر تذلیل کرنے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے پرایس ایس پی ظفراقبال ملک نے ملوث 4پولیس اہلکاروں محمد سومر منگی، فرزندعلی مکول،سینگارعلی رند اور امان اللہ مہیسرکومعطل کرکے ڈی ایس پی سٹی عبداللہ لاکھیر کوانکوائری افسرمقررکیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں