چیف سیکریٹری و دیگرکو نوٹس

چیف سیکریٹری و دیگرکو نوٹس

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ سروسز اسپتال کی عمارت اور گرائونڈ فلور سول اسپتال کے حوالے کرنے کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ ، سیکریٹری محکمہ صحت سندھ ، ڈائریکٹر جنرل سندھ سروسز اسپتال اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سروسز اسپتال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سندھ سروسز اسپتال کی نئی عمارت اور ایک گراؤنڈ فلور سول اسپتال کو الاٹ کردیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں