کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف مہم جاری،26763چالان

کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف مہم جاری،26763چالان

ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی کے مالکان اور والدین کے خلاف کارروائی جاری ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کے مطابق اس ضمن میں 2 ستمبر سے 13 اکتوبر 2021 تک شہر بھر میں خصوصی مہم میں کم عمر ڈرائیوری پر 26763 چالان اور13381500 روپے جرمانے کئے گئے جبکہ گاڑی چلانے کی اجازت دینے پر والدین/ گاڑی کے مالکان کو15548چالان جاری کیے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں