مہنگائی اتنی بے لگام کبھی نہیں رہی، شہریوں کا موقف

مہنگائی اتنی بے لگام کبھی  نہیں رہی، شہریوں کا موقف

کراچی سے تعلق رکھنے والے سفید پوش گھرانوں کے افراد سے جب بچوں کی تعلیم کا سلسلہ منقطع کرانے کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی مہنگائی ہوتی رہی ہے لیکن اتنی بے لگام کبھی نہیں رہی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہینے کا بجٹ 20 دن چل جاتا تھا لیکن اب تو دس دن بھی گھر نہیں چل رہا، اس لیے بچوں کے تعلیمی اخراجات ختم یا کم کرنے پڑے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں