کراچی کے مدارس میں 2 لاکھ سے زائد بچے زیر تعلیم

کراچی کے مدارس میں  2 لاکھ سے زائد بچے زیر تعلیم

کراچی میں مختلف مکاتب فکر کے چھوٹے بڑے تین ہزار سے زائد مدارس میں مجموعی طور پر دو لاکھ سے زائد بچے دینی اور رسمی تعلیم حاصل کرتے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بعض منتظمین کے مطابق طلبہ کی بڑھتی تعداد اور غریب والدین کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے اب بعض مدارس میں دو کے بجائے تین تین شفٹوں میں بچوں کو بلایا جا رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں