سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

انٹرمیڈیٹ ہوم اکنامکس اور ڈپلومہ فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہوم اکنامکس امتحانات میں 249 میں سے 243 امیدوارکامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 97 فیصد رہا۔ اعلامیے کے مطابق ڈپلومہ فزیکل ایجوکیشن میں 60 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے اور تمام کامیاب قرار پائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں