نیو کراچی میں بزرگ شہری کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی

نیو کراچی میں بزرگ شہری کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی

نیو کراچی میں گزشتہ روز بزرگ شہری کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر 60 سالہ توقیر احمد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ توقیر احمد نماز پڑھنے جا رہے تھے کہ دو ملزمان نے لوٹ مار کی کوشش کی۔ پولیس تاحال ملزمان کو تلاش نہیں کر سکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں