نئی سینٹرلائزڈ داخلہ پالیسی پر ٹریننگ سیشن کا آغاز

نئی سینٹرلائزڈ داخلہ پالیسی  پر ٹریننگ سیشن کا آغاز

کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے سندھ میں گورنمنٹ کالجوں کے پرنسپلزکیلئے نئی داخلہ پالیسی اور سافٹ ویئر کے استعمال کے حوالے سے مختلف اضلاع میں ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ پروفیسر راشد احمد مہر کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشن رکھے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سر سید گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کیماڑی اور ویسٹ کے کالج پرنسپلز کے لئے سیشن رکھا گیا۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے لئے گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کراچی میں ضلع کورنگی کے لئے خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی کراچی میں سیشن کا انعقاد ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں