پی این ایس سی کی 41ویں میلاد کانفرنس

پی این ایس سی کی 41ویں  میلاد کانفرنس

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے اپنی 41 ویں میلاد کانفرنس کا انعقاد پی این ایس سی ہیڈ آفس میں ایس او پیزکے ساتھ اور بین المکاتب ہم آہنگی اور بین المذاہب احترام کی فضا میں کیا

کراچی (پ ر) اس کانفرنس کی میزبانی سجاد علی انچارج پبلک ریلیشنز اور اورنگزیب اسسٹنٹ منیجر فنانس نے انجام دی۔ پی این ایس سی کی سالانہ میلاد کانفرنس کا آغاز محمد ارسلان قادری نے قرآن پاک کی تلاوت سے کیا اور پھر معروف مہمان نعت خواں محمد فرحان قادری، محمد غلام سعد قادری، محمد خاور نقشبندی نے مدحت رسولؐ کا فریضہ انجام دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں