پاک جرمن تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب

پاک جرمن تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب

پاکستان اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس موقع پر ثاقب رؤف ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کیمپ آفس کراچی نے قونصل جنرل مسٹر ہولگر زیگلر کا استقبال کیا۔ قونصل جنرل مسٹر ہولگر زیگلر کے ساتھ ڈپٹی ہیڈ آف مشن برگٹ کوہلمان اور قونصل امور کی سربراہ مارین ڈک بھی موجود تھیں۔ قونصل جنرل اور چیف آف پروٹوکول نے ایک دوسرے کے ساتھ شیلڈز کا تبادلہ کیا اور کہا کہ جرمنی نے ہر مشکل وقت میں بھی پاکستان میں مقامی سفارتی تعلقات کو برقرار رکھا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں